پی ایس ایل 11: کراچی کنگز کے خلاف اسلام آباد یونائیٹڈ کا پہلے باؤلنگ کا فیصلہ

آج کے دوسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔ اسلام آباد کی ٹیم میں شاداب خان کی واپسی ہوگئی ہے، جو ٹیم کے لیے اہم تقویت سمجھی جا رہی ہے۔ دوسری جانب کراچی کنگز کو بڑا دھچکا لگا ہے کیونکہ ڈیوڈ وارنر آج میچ میں شریک نہیں ہیں، ان کی جگہ معین علی ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں۔

Karachi Kings: Saad Baig, Jason Roy, Reeza Hendricks, Salman Ali Agha, Moeen Ali, Khushdil Shah, Azam Khan (wk), Abbas Afridi, Hassan Ali, Adam Zampa, Mir Hamza

Islamabad United: Mohammad Hasnain, Devon Conway (wk), Faheem Ashraf, Mark Chapman, Chris Green, Muhammad Faiq, Sameer Minhas, Haider Ali, Imad Wasim, Richard Gleeson, Shadab Khan

اپنا تبصرہ بھیجیں


Math Captcha
− 1 = 8