راولپنڈی سے پاکستان ایکسپریس ٹرین کے ذریعے دینہ کا سفر۔۔۔ ایک دلچسپ ویڈیو ….. جس میں آپ پاکستان کے اس خوبصورت راستے کا نظارہ کریں گے۔ ….. ٹرین سہالہ ریلوے اسٹیشن پہنچتی ہے۔ سفر کے دوران نظر آنے والی سرسبز و شاداب گھاس …… پورے ریلوے اسٹیشن پر چمکتی ہوئی دھوپ ……. سوہاوہ ریلوے اسٹیشن مزید پڑھیں






























































