ملک بھر میں پیر اور منگل کو موسم خشک، میدانی علاقوں میں گرمی اور تیز ہواؤں کا امکان

موسم
پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم گرم رہے گا۔
منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم گرم رہے گا۔
پیر کے روز: اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہے گا۔ دن کے دوران موسم گرم اور بعد ازدوپہر تیز ہوائیں چلنے کی توقع۔
منگل کے روز: اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہے گا۔ دن کے دوران موسم گرم اور بعد ازدوپہر تیز ہوائیں چلنے کی توقع۔

اپنا تبصرہ بھیجیں


Math Captcha
+ 60 = 66