“خودمختار خاتون” خواتین کے کاروبار کے لیے ایس ای سی پی کی نئی ڈیجیٹل فنانسنگ سہولت خواتین کاروباری افراد کے لیے نئی ڈیجیٹل فنانسنگ پروڈکٹ متعارف

“خودمختار خاتون” خواتین کے کاروبار کے لیے ایس ای سی پی کی نئی ڈیجیٹل فنانسنگ سہولت

خواتین کاروباری افراد کے لیے نئی ڈیجیٹل فنانسنگ پروڈکٹ متعارف

ایس ای سی پی نے “خودمختار خاتون” فنانسنگ پروڈکٹ کی منظوری دے دی

خواتین 1 لاکھ سے 15 لاکھ روپے تک کی اثاثہ فنانسنگ حاصل کر سکیں گی

فنانسنگ مشینری، سامان اور کاروباری اثاثوں کی خریداری کے لیے دستیاب ہوگی

“خودمختار خاتون” پروڈکٹ ولی فنانشل سروسز متعارف کرائے گی

فنانسنگ پروڈکٹ مکمل طور پر ڈیجیٹل اور شریعہ کمپلائنٹ ہے

خواتین “حکیم” موبائل ایپ کے ذریعے فنانسنگ کے لیے درخواست دے سکیں گی

فنانسنگ کی رقم ایک سال میں مساوی ماہانہ اقساط کے ذریعے واپس کی جا سکے گی

لینڈنگ این بی ایف سیز نے جولائی تا دسمبر 2025 کے دوران 111 ارب روپے کی فنانسنگ فراہم کی

چھ ماہ میں تقریباً 75 لاکھ مائیکرو اور چھوٹے کاروبار این بی ایف سیز کی فنانسنگ سے مستفید ہوئے

خواتین کی مالی شمولیت اور کاروباری خودمختاری کو فروغ ترجیح ہے :

اپنا تبصرہ بھیجیں


Math Captcha
67 − = 65