بیلجیم جانے سے پہلے ان اہم نکات کو جاننا ضروری ہے؟

بیلجیم کا ملک کا رقبہ 30،000 ہزار کلومیٹر ہے۔….. ستانوے فیصد آبادی شہر میں رہتی ہے جبکہ دو فیصد آبادی دیہات میں رہتی ہے۔

بیلجیئم پوری دنیا میں تقریباً تین ملین ڈالر مالیت کی چاکلیٹ فروخت کرتا ہے۔ …….. بیلجیم کو –

ہیروں کا دارالحکومت” کہا جاتا ہے ……. CAPITAL OF DIAMONDS”

سو فیصد شرح خواندگی کے ساتھ ساتھ بیلجیئم میں تعلیم یافتہ تعلیمی ادارے دستیاب ہیں۔ ……. برسلز ایئر لائن کے ذریعے بیلجیئم سے ہالینڈ کا سفر کر سکتے ہیں۔

جیسا کہ بیلجیم میں ایئر لائن خدمات کا بہترین معیار ہے۔ …. ……. اگر آپ بیلجیئم کی لڑکی یا بیلجیئم کی خواتین سے شادی کرتے ہیں تو کامیاب شادی کے پانچ سال بعد آسانی سے شہریت حاصل کر سکتے ہیں ….. بیلجیم میں صرف یورو کرنسی کا استعمال

=======

اپنا تبصرہ بھیجیں


Math Captcha
58 + = 59