کراچی-راولپنڈی سے سرسید ایکسپریس کے مسافروں کے لیے معیاری سہولیات

کراچی-راولپنڈی سے سرسید ایکسپریس کا اکانومی کلاس سفر…. کراچی سے راولپنڈی جانے کے خواہشمند شہریوں کے لیے مزید آسان
ریلوے اتھارٹی کی طرف سے مسافروں کے لیے مختلف آسائشیں دستیاب ہیں۔

ایک وقت کا بہترین معیار کا کھانا (اسنیکس) کے ساتھ آرام دہ کرسیاں اور لیٹنے کے لیے برتھ ….. ان تمام سہولیات کے ساتھ، خاندان کے لیے سفر زیادہ آسان اور مطمئن ہو جاتا ہے۔

زیادہ سے زیادہ لوگوں نے اب خود کو ریلوے کے ساتھ سفر کرنے کی ترغیب دی ہے۔ …. ریلوے سفر کے لیے مختلف معیار پیش کرتا ہے – لگژری بزنس کلاس – اکانومی کلاس – معیاری لوئر اے سی کلاس سہولیات کے فرق کے ساتھ

تفصیلات اس ویڈیو میں آپ بھی دیکھ سکتے ہیں

=========

اپنا تبصرہ بھیجیں


Math Captcha
8 + 1 =