ملازمت کے لیے بیرون ملک سفر کرنا چاہتے ہیں، یہاں کام کریں، سپین،، یورپی ملک کے بارے میں کچھ دلچسپ تفصیلات

اسپین کے مقامی شہریوں کی سالانہ آمدنی تقریباً 38000 ڈالر ہے۔ ….. تقریباً ہر کوئی اسپین ملک کی خوبصورتی سے محبت کرتا ہے۔

تقریباً نو کروڑ ستر لاکھ افراد اسپین کا دورہ کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

سپین کے بارے میں دلچسپ حقائق ….. آئیے تفصیلات پڑھتے ہیں۔ ….. سپین سے لوگ پورے یورپ میں کام پر جاتے ہیں۔

اسپین ملک میں شہریوں کی اوسط عمر تقریباً 84 سال کے قریب ہے۔ ….. اسپین پر طارق بن زیاد کی قیادت میں مسلمانوں نے طویل عرصے تک حکومت کی لیکن اب وہاں عیسائیوں کی اکثریت ہے

اس طرح مزید دلچسپ معلومات ہماری ویب سائٹ وزٹ کرتے رہیں ….. jeeveypakistannews.com – jeeveypakstan.com

========

مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں اور مکمل ویڈیو دیکھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں


Math Captcha
9 + 1 =