ثانیہ سعید نے ڈرامہ “دار نجات” کے ایک دلچسپ راز اور موڑ کا انکشاف کر دیا؟ ……اس راز سے پردہ اٹھنے پر کیا ہوگا؟ ….. خوش بخت اپنے بیٹے ابوبکر سے کچھ چھپا رہی ہے۔


ڈرامہ سیریل میں آنے والا کچھ دلچسپ سرپرائز اور ٹوئسٹ دیکھنے والوں کو چونکا دے گا؟ ….. دار نجات ڈرامے کا ناظرین پر کیا اثر ہے کیونکہ اس کی ابتدائی اقساط پورے ملک اور پاکستان کے باہر سے زبردست مثبت ردعمل پیدا کر رہی ہیں …… ڈرامہ در نجات غیر متوقع موڑ؟

بڑا سرپرائز آج رات متوقع ہے؟
=======



































