یورپ میں سب سے سستا ملک قبرص کے بارے میں دلچسپ تفصیلات ………. قبرص دنیا بھر میں سبزیاں، مچھلی برآمد کرتا ہے اور معیشت کو مضبوط بناتا ہے …. ملک قبرص کا جغرافیہ دلچسپ ہے آدھا رقبہ یورپ کو جوڑتا ہے اور باقی آدھا ایشیائی خطہ کو جوڑتا ہے


شہر کوسٹا سٹی فارم میں بند کر دیا گیا ہے۔ ….. شہر کا ایک علاقہ جسے وروشہ کہتے ہیں۔ … …. کسی زمانے میں وروشہ قبرص کا سب سے بڑا مرکزی مقام تھا۔

========



































