گرین لینڈ کی دلچسپ تاریخ اور حقائق

ملک کا سرکاری نام گرین لینڈ ہے؛ گرین لینڈ کوئی مکمل اور الگ ریاست نہیں، بلکہ ڈنمارک کے زیرِ انتظام ایک خود مختار ریاست ہے۔ …. گرین لینڈ کا سفر کرنے کے لیے ڈینش سفارت خانے سے ویزا حاصل کرنا ضروری ہے۔ …. پچانوے فیصد آبادی عیسائی ہے۔

وہاں ایک تالاب ہے .. … جس سے ہر وقت گرم ہوا نکلتی رہتی ہے۔ …. پورے سرد علاقے میں گرم پانی کی موجودگی قدرت کی ایک خاص نشانی ہے۔ … یہاں ڈینش اور انگریزی زبانیں بولی جاتی ہیں۔

========

اپنا تبصرہ بھیجیں


Math Captcha
14 − = 12