ڈرامہ ‘گل بہار’ کی دوسری قسط کے بارے میں بڑی اپ ڈیٹ؟

حال ہی میں شروع ہونے والے ڈرامے ‘گل بہار’ نے اپنی پہلی ہی قسط سے گہرا تاثر چھوڑا ہے؛ ٹیلی ویژن ناظرین اس ڈرامے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں اور اس کی کاسٹ اور کہانی کے آگے بڑھنے کے حوالے سے پرجوش ہیں۔

کے ڈرامے ‘گل بہار’ کے بارے میں اہم اپ ڈیٹ .. … اس ڈرامے میں صنم سعید، عماد عرفانی اور کومل میر جیسے اہم اداکار شامل ہیں اور کہانی انہی کے گرد گھومتی ہے۔

ہر بدھ اور جمعرات رات 8 بجے، ہم ٹیلی ویژن پر

=======

اپنا تبصرہ بھیجیں


Math Captcha
49 + = 50