ٹاؤن کمیٹی میرواہ گورچانی کی جانب سے ناجائز تجاوزات کی آڑ میں ٹاؤن آفیسر ملک اویس احمد نے سبزی فروشوں کے ٹھیلے الٹ دیئے جبکہ کچھ ٹھیلے سبزی سمیت اپنی تحویل میں لے کر ٹاؤن کمیٹی میں منتقل کر دیئے

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان ٹاؤن کمیٹی میرواہ گورچانی کی جانب سے ناجائز تجاوزات کی آڑ میں ٹاؤن آفیسر ملک اویس احمد نے سبزی فروشوں کے ٹھیلے الٹ دیئے جبکہ کچھ ٹھیلے سبزی سمیت اپنی تحویل میں لے کر ٹاؤن کمیٹی میں منتقل کر دیئے-سبزی فروشوں شفیق احمد اور دیگر نے احتجاج کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

21 اپریل 2026 سے ہونے والے گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں کاپی کلچر کی روکتھام اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے متعلق کمشنر میرپور خاص جلال الدین مہر کی صدارت میں کمشنر کمیٹی ہال میں اجلاس منعقد ہوا.

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان 21 اپریل 2026 سے ہونے والے گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں کاپی کلچر کی روکتھام اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے متعلق کمشنر میرپور خاص جلال الدین مہر کی صدارت میں کمشنر کمیٹی ہال میں اجلاس منعقد ہوا. اس موقع پر کمشنر نے کہا کہ امتحانات مزید پڑھیں

لغاری برادری کے معززین سے تعزیت اور فاتحہ خوانی ۔

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان حق پرست رکن قومی اسمبلی انجینئر عبدالعلیم خانزادہ، ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے انچارج خالد تبسم، جوائنٹ ڈسٹرکٹ انچارجز آفاق احمد خان، سلیم میمن و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی اور یوسی ذمہ داران پر مشتمل متحدہ وفد نے نجی میڈیکل کالج کی طالبہ فہمیدہ لغاری کی المناک موت پر مزید پڑھیں

4 تھانیدار کے تبادلے سمیت 15مددگار انچارج سمیت 7 اہلکار ضلع بدر کئی اہلکار اس سے قبل میں سزا بھگت چکے ہیں متعدد اہلکاروں کی لسٹیں تیاری کے آخری مراحل میں

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان 4 تھانیدار کے تبادلے سمیت 15مددگار انچارج سمیت 7 اہلکار ضلع بدر کئی اہلکار اس سے قبل میں سزا بھگت چکے ہیں متعدد اہلکاروں کی لسٹیں تیاری کے آخری مراحل میں تفصیلات کے مطابق میرپورخاص میں بڑے پیمانے پر ایس ایچ سوشل کے تبادلے کردیے گئے نوٹیفیکشن کے مطابق انسپیکٹر مزید پڑھیں

کسی بھی ادارے میں آڈٹ ، اکاؤنٹس افسران ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، ہادی بخش کلہوڑو

کسی بھی ادارے میں آڈٹ ، اکاؤنٹس افسران ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، ہادی بخش کلہوڑو کارکردگی جانچنے کیلئے چیک اینڈ بیلنس کا نظام ماڈل انسٹی ٹیوشن کی علامت ہوتا ہے، آڈٹ /اکاؤنٹس افسران کیلئے منعقدہ تربیتی کورس سے کمشنر سیسی کا خطاب کراچی( 15 اپریل ) کمشنر سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی مزید پڑھیں

عیدالاضحی انتظامات کے سلسلے میں کنٹی جنسی پلان پر بریفنگ،

عیدالاضحی انتظامات کے سلسلے میں کنٹی جنسی پلان پر بریفنگ،نئے سینیٹری لینڈ فل سائٹ پرآپریشن سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی، لینڈ فل سائٹ پرٹرینچزبنانے کے لئے جگہ کا انتخاب کرنے کی ہدایت، کلیکشن پوائنٹس، آلائش اٹھانے کے لئے گاڑیاں اورعملے کی لسٹ عید سے 15 دن پہلے فائنل کرکے جمع کرانے کی ہدایت دی مزید پڑھیں

صحت کے شعبے میں اصلاحات اور جدید نظام کے نفاذ کے لیے نجی شعبے کے ساتھ مؤثر شراکت داری کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ، 15 اپریل 2026 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی حکومت اور آریا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے درمیان باہمی اشتراک کے فروغ سے متعلق ایک اہم اجلاس بدھ کے روز چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ میں منعقد ہوا اجلاس میں صحت کے شعبے میں سرکاری و نجی شراکت داری کے فروغ، مزید پڑھیں

یتیم اور بے سہارا بچوں کی تعلیم و تربیت حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ: 15 اپریل 2026 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے مسلم ہینڈ کے ریجنل ہیڈ ملک نعیم کی قیادت میں ایک وفد نے ملاقات کی جس میں صوبے میں یتیم اور بے سہارا بچوں کی تعلیم، فلاح و بہبود اور ان کے روشن مستقبل کی فراہمی سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

ڈاکٹر سلیم الزّمان صدیقی کی 32ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

ڈاکٹر سلیم الزّمان صدیقی کی 32ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی مرحوم کی قبر پرادارے کے اساتذہ اوراسٹاف کی فاتحہ خوانی، آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی کا بیان مرحوم پروفیسر سائنسدان،فلسفی، فنکار، شاعر،ادبی نقاد اور کئی زبانوں کے ماہر تھے؛ پروفیسر رضاشاہ کراچی:۔ جامعہ کراچی کے بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی مزید پڑھیں

چیئرمین ایچ ای سی کا دورہ کراچی، جامعات میں ملاقاتیں، اصلاحات پر زور

چیئرمین ایچ ای سی کا دورہ کراچی، جامعات میں ملاقاتیں، اصلاحات پر زور کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے کراچی کا دو روزہ دورہ کرتے ہوئے شہر کی اہم جامعات کا دورہ کیا، وائس چانسلرز اور تعلیمی شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور اعلیٰ تعلیم کے معیار، تحقیق اور ڈیجیٹل مزید پڑھیں