اگر اپ کے پاس سیونگز ہیں اور اپ کو نہیں پتہ کہ اپ کو کن اسٹاکس میں انویسٹ کرنا چاہیے یا اسٹاکس میں انویسٹ کرنا بھی چاہیے یا نہیں تو یہ نیوز سلاٹ آپ کے لیے ہے ۔
تفصیلات کے مطابق اے کے ڈی سیکیورٹیز لمیٹڈ کی جانب سے ایسے تمام افراد کے لیے رہنمائی فراہم کی جاتی ہے جن کے پاس سیونگز تو ہیں لیکن وہ یہ نہیں جانتے کہ ان کو کہاں انویسٹ کرنا ہے سرمایہ کاری کا بہترین وقت کون سا ہے اور سرمایہ کاری کب کہاں کیسے کرنی چاہیے ۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر اے کے ڈی سیکیورٹیز لمیٹڈ کی جانب سے مختلف ویڈیوز اپلوڈ کر کے رہنمائی کی جاتی ہے اور بتایا جاتا ہے کہ اگر اپ کے پاس سیونگز ہیں اور اپ کو نہیں معلوم کہ انہیں کن سٹاکس میں انویسٹ کرنا ہے اور ایا ان سٹاکس میں انویسٹ کرنا بھی چاہیے یا نہیں تو ریل ٹائم انویسٹمنٹ کے بارے میں اہم اور مفید معلومات اور رہنمائی دستیاب ہے اپ اس کے ذریعے فائدہ بھی اٹھا سکتے ہیں معلومات بھی حاصل کر سکتے ہیں نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے اپ ان ویڈیوز تک پہنچ سکتے ہیں اور ان ویڈیوز کے ذریعے اپ بھی اپڈیٹس حاصل کر سکتے ہیں

















