سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے محکمہ صحت کے ڈاکٹر عابد کو عہدے پر ترقی نہ دینے کیخلاف درخواست پر سیکریٹری سروس کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو محکمہ صحت کے ڈاکٹر عابد کو عہدے پر ترقی نہ دینے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل اسد اللہ بلو ایڈووکیٹ نے موقف دیا کہ عدالت نے ڈاکٹر عابد کو 2022 میں پروموٹ کرنے کا حکم دیا تھا۔ عدالت نے حکم دیا کہ قانون کے مطابق درخواستگزار کو گریڈ 19 سے 20 میں ترقی دی جائے۔ لیکن تاحال عدالتی حکم پر عملدرآمد نہیں کیا گیا۔ صوبائی سلیکشن کمیٹی کے روبرو بار بار سفارشات رکھی گئیں۔ دونوں بار پروموشن سفارشات رد کردی گئیں۔ عدالت نے درخواست پر سیکریٹری سروس کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ عدالت نے آئندہ پر سیکریٹری کو پیش ہوکر وضاحت دینے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 30 اپریل تک ملتوی کردی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
HBL . حبیب بینک لمیٹڈ اس بینک کو پاکستان کی معاشی تاریخ سے مٹا دیا جائے تو باقی بچے گا کیا ؟
نواز شریف کی تازہ مصروفیات ۔ اہم ملاقاتیں ،تاریخی باتیں ،نئے ارادے ،نئے خواب ۔
سبزیوں اور پھلوں کے تازہ ریٹس ۔مارکیٹ کمیٹی کا کردار ذمہ داریاں اور کارکردگی ۔۔۔۔ ایک جائزہ
: آصف علی زرداری کے خاص معتمد اور پیپلز پارٹی کے ناگزیر ستون: سینیٹر سلیم مانڈوی والا
آج تک مولانا فضل الرحمن کی سیاست کو کسی پنجرے میں قید نہیں کیا جا سکا ۔
https://jeeveypakistan.com/archives/480164
https://jeeveypakistan.com/archives/480168
https://jeeveypakistan.com/archives/480171
https://jeeveypakistan.com/archives/480133
https://jeeveypakistan.com/archives/480150
https://jeeveypakistan.com/archives/480177




































