پی ایس ایل 11: راولپنڈی کے خلاف میچ میں حیدرآباد کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا

حیدرآباد نے راولپنڈی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

راولپنڈی کی ٹیم اب تک سیزن میں واحد ایسی ٹیم ہے جو کوئی میچ جیتنے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔ دوسری جانب حیدرآباد نے ابتدائی میچز میں شکستوں کے بعد شاندار واپسی کی ہے اور اپنی حالیہ دو میچز میں کامیابی حاصل کر کے فارم میں بہتری دکھائی ہے۔

Rawalpindiz XI: Mohammad Rizwan (capt & wk), Usman Khawaja, Yasir Khan, Daryl Mitchell, Sam Billings, Abdullah Fazal, Saad Masood, Mubasir Khan, Asif Afridi, Ben Sears, Mohammad Amir

Hyderabad Kingsmen XI: Saim Ayub, Maaz Sadaqat, Marnus Labuschagne (capt), Usman Khan (wk), Kusal Perera, Glenn Maxwell, Irfan Khan Niazi, Hassan Khan, Hunain Shah, Asif Mehmood, Mohammad Ali

اپنا تبصرہ بھیجیں


Math Captcha
16 − = 10