پی ایس ایل 11 میں آج ڈبل ہیڈر، دو دلچسپ میچز کھیلے جائیں گے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں آج ڈبل ہیڈر کھیلا جائے گا جس میں دو اہم اور دلچسپ مقابلے ہوں گے۔

پہلے میچ میں راولپنڈی اور حیدرآباد کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، جبکہ دوسرا میچ رات کے وقت کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

پوائنٹس ٹیبل پر بڑھتی ہوئی سخت صورتحال کے باعث ہر ٹیم کے لیے اب ہر میچ میں فتح حاصل کرنا انتہائی اہم ہو گیا ہے، کیونکہ پلے آف کی دوڑ مزید سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں


Math Captcha
+ 18 = 23