انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ 9 مئی، شاہ فیصل کالونی میں ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں مفرور ملزم کی گرفتاری کے بعد ملزمان پر ضمنی فرد جرم عائد کردی، ملزمان کے صحت جرم سے انکار پر استغاثہ کے گواہان طلب جرلیئے گئے۔ کراچی سینٹرل جیل انسداد دہشگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو سانحہ 9 مئی، شاہ فیصل کالونی میں ہنگامہ آرائی کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ تحریک انصاف کے رہنما فہیم خان، راجہ اظہر ودیگر عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے مفرور ملزم رضوان کی گرفتاری کے بعد ملزمان پر ضمنی فرد جرم عائد کردی۔ ملزمان کے صحت جرم سے انکار پر عدالت نے استغاثہ کے گواہان طلب کرلتے ہوئے سماعت 11 مئی تک ملتوی کردی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
HBL . حبیب بینک لمیٹڈ اس بینک کو پاکستان کی معاشی تاریخ سے مٹا دیا جائے تو باقی بچے گا کیا ؟
نواز شریف کی تازہ مصروفیات ۔ اہم ملاقاتیں ،تاریخی باتیں ،نئے ارادے ،نئے خواب ۔
سبزیوں اور پھلوں کے تازہ ریٹس ۔مارکیٹ کمیٹی کا کردار ذمہ داریاں اور کارکردگی ۔۔۔۔ ایک جائزہ
: آصف علی زرداری کے خاص معتمد اور پیپلز پارٹی کے ناگزیر ستون: سینیٹر سلیم مانڈوی والا
آج تک مولانا فضل الرحمن کی سیاست کو کسی پنجرے میں قید نہیں کیا جا سکا ۔
کشمیری سیاست میں نئی انگڑائی ، حالات کیا رخ اختیار کر رہے ہیں ؟
متحدہ کو متحد کون رکھے گا ؟ مستقبل میں کراچی میں کون سا سیاسی کارڈ چلے گا ؟





































