سندھ بار کونسل نے سرکاری ملازمت کرنے والے وکلا کیخلاف ایکشن لے لیا۔ سندھ بار کونسل نے ملیر بار ایسوسی ایشن کے 2 وکلا کے لائسنس معطل کر دیئے۔ اعلامیئے کے مطابق بابر حسین ایڈووکیٹ اور اشتیاق احمد شر کے لائسنس معطل کئے گئے ہیں۔ انکوائری کے دوران اسکول اینڈ ایجوکیشن سکھر کے ڈائریکٹر نے دونوں وکلا کی سرکاری ملازمتوں کی تصدیق کی ہے۔ ڈائریکٹر ایجوکیشن کی رپورٹ کے مطابق دونوں وکلاء پرائمری ٹیچرز ہیں۔ دونوں وکلا کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے وضاحت طلب کرلی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
HBL . حبیب بینک لمیٹڈ اس بینک کو پاکستان کی معاشی تاریخ سے مٹا دیا جائے تو باقی بچے گا کیا ؟
نواز شریف کی تازہ مصروفیات ۔ اہم ملاقاتیں ،تاریخی باتیں ،نئے ارادے ،نئے خواب ۔
سبزیوں اور پھلوں کے تازہ ریٹس ۔مارکیٹ کمیٹی کا کردار ذمہ داریاں اور کارکردگی ۔۔۔۔ ایک جائزہ
: آصف علی زرداری کے خاص معتمد اور پیپلز پارٹی کے ناگزیر ستون: سینیٹر سلیم مانڈوی والا
آج تک مولانا فضل الرحمن کی سیاست کو کسی پنجرے میں قید نہیں کیا جا سکا ۔
https://jeeveypakistan.com/archives/479354




































