کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (PSL) کے ایک اہم میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کراچی کنگز کی قیادت اس میچ میں معین علی کر رہے ہیں جبکہ ٹیم کے اہم کھلاڑی ڈیوڈ وارنر آج بھی ایکشن میں نظر نہیں آئیں گے۔

دوسری جانب ملتان سلطانز کی ٹیم کو بھی ایک نقصان کا سامنا ہے کیونکہ صاحبزادہ فرحان اس میچ کا حصہ نہیں ہیں۔

Multan Sultans: Muhammad Awais Zafar, Steve Smith, Ashton Turner (c), Shan Masood, Josh Philippe (wk), Muhammad Nawaz, Arafat Minhas, Muhammad Imran, Peter Siddle, Muhammad Waseem Jnr, Momin Qamar

Karachi Kings: Saad Baig (wk), Jason Roy, Reeza Hendricks, Salman Ali Agha, Moeen Ali (c), Khushdil Shah, Abbas Afridi, Shahid Aziz, Hassan Ali, Adam Zampa, Mir Hamza

اپنا تبصرہ بھیجیں


Math Captcha
+ 72 = 76