موسم
اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور میدانی علاقوں میں گرم رہنے کی توقع۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار،کشمیر اورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے سا تھ چند مقاما ت پربارش کا امکان۔
پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور میدانی علاقوں میں گرم رہنے کی توقع۔
اتوار کے روز: اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔
پیر کے روز: اسلام آباد اور گردونواح میں دن کے دوران گرم جبکہ بعد ازدوپہر تیز ہوائیں چلنے کی توقع۔
Load/Hide Comments



































