◦ جب بھی میں اکیلا ہوتا ہوں یا عبادت کررہا ہوتا ہوں دل اللہ تعالیٰ کی بے پایاں نعمتوں، رحمتوں اور برکتوں کے خیال سے بھر آتا ہے۔

◦ جب بھی میں اکیلا ہوتا ہوں یا عبادت کررہا ہوتا ہوں دل اللہ تعالیٰ کی بے پایاں نعمتوں، رحمتوں اور برکتوں کے خیال سے بھر آتا ہے۔ بیس سال کی عمر میں حادثاتی طور پر ریڈیو سےشروع ہونے والا میڈیا کا کیرئیر چار دہائیوں کے طویل اور خوشگوار سفر پر محیط ہے۔ میرا خیال ہے کہ میں ان چند گنے چنے خوش نصیب لوگوں میں شامل ہوں جنہوں نے میڈیا کے تمام شعبوں میں کام کیا اور نمایاں مقام اور اعزاز کے ساتھ کام کیا۔ شہرت اور

وہ بھی عزت اور لازوال محبتوں کے ساتھ مجھے ملی جو آج بھی قائم ہے۔ اس کے لئے میں اللہ تعالی کاجتنا بھی شکر ادا کروں وہ کم ہے۔ بے شمار لوگ میرے کیرئیر کی تفصیل جاننا چاہتے تھے آج میں اپنا پروفائل ان کی نظر کررہا ہوں بڑی عاجزی کے ساتھ۔ میا مقصد کسی طوربھی شو آف کرنا نہیں ہے۔ آپ سب کی محبتیں اور دعائیں ہی میرا سرمایہ ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں


Math Captcha
29 − = 19