ہنگو: تالاب میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب کر جاں بحق

ہنگو: تالاب میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب کر جاں بحق
خیبر پختونخوا کے شہر ہنگو کے علاقے کوٹکی کے قریب تالاب میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں میں 2 بھائی بھی شامل ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ تالاب میں 5 بچے نہاتے ہوئے ڈوبے تھے، جن میں سے ایک کو بچا لیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں


Math Captcha
88 − 83 =