عدالت سے خبر…

اسپیشل جج صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ محمد امین اللہ صدیقی نے کراچی پولیس کے سیکیورٹی ونگ میں مبینہ کرپشن، غیرقانونی تعیناتیوں کیخلاف شکایت پر ایڈیشنل آئی جی کراچی اور دیگر حکام کو نوٹس جاری کردیئے۔ اسپیشل جج صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ محمد امین اللہ صدیقی کی عدالت کے روبرو کراچی پولیس کے سیکیورٹی ونگ میں مزید پڑھیں

واپڈا سے کوئی پوچھنے والا ہے ؟ ون پوائنٹ نوید نقوی

واپڈا سے کوئی پوچھنے والا ہے ؟ ون پوائنٹ نوید نقوی لیاقت پور ویسے تو آنا جانا لگا رہتا ہے لیکن آج بخار تھا اور ۔۔۔ ہمارے معزز استاد محترم مراد خان صاحب نے بل بھجوایا کہ آج آخری تاریخ ہے۔ ادا کر دیں ورنہ جرمانہ پڑ جائے گا۔ میں نے سوچا حسب سابق دو مزید پڑھیں

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ٹریفک مسائل کے مستقل حل کے لیے اے آئی بیسڈ ٹریفک سگنلز نصب کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ۔ 27 جولائی *صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ٹریفک مسائل کے مستقل حل کے لیے اے آئی بیسڈ ٹریفک سگنلز نصب کرنے کا فیصلہ* ٹریفک کے بڑھتے ہوئے دباؤ پر قابو پانے کے لیے جدید اے آئی بیسڈ ٹریفک سگنلز کو فعال بنایا جائے گا۔ بریفنگ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس، مزید پڑھیں

کینٹ اسٹیشن کے قریب ٹرین سے معمر شخص کی لاش ملی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کینٹ اسٹیشن کے قریب ٹرین سے معمر شخص کی لاش برآمد کرلی گئی ، تفصیلات کے مطابق تھانہ ریلوے کینٹ کی حدود کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین سے 70سالہ اطلاس خان ولد غلام حیدر خان کی لاش برآمد کی گئی ،لاش کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو اہلکاروں مزید پڑھیں

ترکیہ کے استنبول بار ایسوسی ایشن نمبر 2 کے اعلیٰ سطح کے وفد کا کراچی پریس کلب کا دورہ

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان قانونی و صحافتی تعاون کے فروغ کے عزم کا اعادہ، غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور ترکیہ کے درمیان قانونی، عدالتی اور پیشہ ورانہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے استنبول بار ایسوسی ایشن نمبر 2 مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ تاجر اتحاد ٹھٹھہ کے جنرل سیکریٹری حاجی انیس اختر میمن نے مکلی میں انیس99 سپر اسٹور پر کام کرنے والے گاؤں غلام محمد بروہی کے رہائشی نوجوان شیر علی پر مبینہ وحشیانہ تشدد کے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے فوری انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔

ٹھٹھہ(جے پی)ڈسٹرکٹ تاجر اتحاد ٹھٹھہ کے جنرل سیکریٹری حاجی انیس اختر میمن نے مکلی میں انیس99 سپر اسٹور پر کام کرنے والے گاؤں غلام محمد بروہی کے رہائشی نوجوان شیر علی پر مبینہ وحشیانہ تشدد کے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے فوری انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں حاجی انیس مزید پڑھیں

غیر ضروری وزارتیں ختم کرکے قرضوں کے بوجھ سے باہر نکلا جائے

غیر ضروری وزارتیں ختم کرکے قرضوں کے بوجھ سے باہر نکلا جائے ،سیلانی ملک میں بچت کا اتنا بڑا امکان ہوتے ہوئے عوام پر روزانہ پیٹرول بم کیوں گرایا جارہا ہے؟مولانا بشیر فاروق قادری سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے ڈیولوشن کے ارکان کو حق اور سچ بات کہنے پر زبردست خراج تحسین ،تجاویزکا خیرمقدم کراچی(25 مزید پڑھیں

پاک آئی ڈی موبائل ایپ کا ورژن 5.6.8 جاری کر دیا گیا

پاک آئی ڈی موبائل ایپ کا ورژن 5.6.8 جاری کر دیا گیا ہے۔ نئے ورژن میں نادرا نے حکومتِ بلوچستان کے اشتراک سے بلوچستان رجسٹرڈ گاڑیوں کے ڈیجیٹل کارڈ اور گاڑیوں کی خریدوفروخت کے لئے بائیومیٹرک تصدیق کی سہولت بھی فراہم کر دی ہے۔ شہری اب ان سہولیات سے گھر بیٹھے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں

زندگی بھر کے لمحے یہاں ایک بار جیو

خاندان کے ساتھ دیکھنے کے لیے خوبصورت جگہ…. شوگراں – شمالی علاقہ پاکستان …. دلچسپ چھٹیوں کے دورے جاننے کے لیے دلچسپ مقامات جہاں خوبصورت مناظر پاکستان کے شمالی علاقے بالخصوص شوگراں – یہ علاقے جنت سے کم نہیں۔ پاکستان کے شمالی علاقے بالخصوص شوگراں – یہ علاقے جنت سے کم نہیں۔ ……. ان علاقوں مزید پڑھیں

ایس ای حیسکو کی تبدیلی کے بعد شہر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ، شہریوں کا شدید احتجاج

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان ایس ای حیسکو کی تبدیلی کے بعد شہر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ، شہریوں کا شدید احتجاج تفصیلات کے مطابق حیسکو میرپورخاص سرکل میں سپریڈنٹ انجینیئر کی تبدیلی کے بعد شہر کے سٹی فیڈر سمیت مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ روز کا معمول بن گئی ہے، شہریوں اور مزید پڑھیں