کسی بھی ادارے میں آڈٹ ، اکاؤنٹس افسران ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، ہادی بخش کلہوڑو کارکردگی جانچنے کیلئے چیک اینڈ بیلنس کا نظام ماڈل انسٹی ٹیوشن کی علامت ہوتا ہے، آڈٹ /اکاؤنٹس افسران کیلئے منعقدہ تربیتی کورس سے کمشنر سیسی کا خطاب کراچی( 15 اپریل ) کمشنر سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی مزید پڑھیں
زمرہ: ملک بھر سے
عیدالاضحی انتظامات کے سلسلے میں کنٹی جنسی پلان پر بریفنگ،
عیدالاضحی انتظامات کے سلسلے میں کنٹی جنسی پلان پر بریفنگ،نئے سینیٹری لینڈ فل سائٹ پرآپریشن سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی، لینڈ فل سائٹ پرٹرینچزبنانے کے لئے جگہ کا انتخاب کرنے کی ہدایت، کلیکشن پوائنٹس، آلائش اٹھانے کے لئے گاڑیاں اورعملے کی لسٹ عید سے 15 دن پہلے فائنل کرکے جمع کرانے کی ہدایت دی مزید پڑھیں
صحت کے شعبے میں اصلاحات اور جدید نظام کے نفاذ کے لیے نجی شعبے کے ساتھ مؤثر شراکت داری کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ، 15 اپریل 2026 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی حکومت اور آریا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے درمیان باہمی اشتراک کے فروغ سے متعلق ایک اہم اجلاس بدھ کے روز چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ میں منعقد ہوا اجلاس میں صحت کے شعبے میں سرکاری و نجی شراکت داری کے فروغ، مزید پڑھیں
یتیم اور بے سہارا بچوں کی تعلیم و تربیت حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ: 15 اپریل 2026 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے مسلم ہینڈ کے ریجنل ہیڈ ملک نعیم کی قیادت میں ایک وفد نے ملاقات کی جس میں صوبے میں یتیم اور بے سہارا بچوں کی تعلیم، فلاح و بہبود اور ان کے روشن مستقبل کی فراہمی سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں
ڈاکٹر سلیم الزّمان صدیقی کی 32ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی
ڈاکٹر سلیم الزّمان صدیقی کی 32ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی مرحوم کی قبر پرادارے کے اساتذہ اوراسٹاف کی فاتحہ خوانی، آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی کا بیان مرحوم پروفیسر سائنسدان،فلسفی، فنکار، شاعر،ادبی نقاد اور کئی زبانوں کے ماہر تھے؛ پروفیسر رضاشاہ کراچی:۔ جامعہ کراچی کے بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی مزید پڑھیں
چیئرمین ایچ ای سی کا دورہ کراچی، جامعات میں ملاقاتیں، اصلاحات پر زور
چیئرمین ایچ ای سی کا دورہ کراچی، جامعات میں ملاقاتیں، اصلاحات پر زور کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے کراچی کا دو روزہ دورہ کرتے ہوئے شہر کی اہم جامعات کا دورہ کیا، وائس چانسلرز اور تعلیمی شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور اعلیٰ تعلیم کے معیار، تحقیق اور ڈیجیٹل مزید پڑھیں
کراچی میں تمام ترقیاتی منصوبوں کی مشترکہ منصوبہ بندی اور عملدرآمد، کے ایم سی اور واٹر کارپوریشن کا اہم فیصلہ
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پائیدار شہری ترقی کو یقینی بنانے، کام کو دوہرانے سے بچنے اور شہر بھر میں انفراسٹرکچر کی بہتر منصوبہ بندی کے لیے بلدیہ عظمیٰ کراچی اور کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے تمام جاری اور آئندہ ترقیاتی منصوبوں کو مشترکہ طور پر منصوبہ بندی اور عملدرآمد کے تحت لانے پر اتفاق کیا ہے، یہ مزید پڑھیں
ٹاؤن میونسپل کمشنر دریا خان پتافی کاچیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر سائمہ صفدر کے ہمراہ امجد صابری ڈسپنسری میں پولیو مہم کاآغاز
پریس ریلیز یہ پولیو مہم 13 اپریل سے 19 اپریل تک جاری رہے گی ٹاؤن انتظامیہ اس مہم کو کامیاب بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے،دریاخان پتافی ہماری ٹیمیں گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گی اور اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ کوئی بھی مزید پڑھیں
وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ و صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی نے کہا ہے کہ نجیب شہید اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے مرہون منت آج ہم اور آپ اس شہر میں سیاست کررہے ہیں
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ و صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی نے کہا ہے کہ نجیب شہید اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے مرہون منت آج ہم اور آپ اس شہر میں سیاست کررہے ہیں ۔ پیپلز پارٹی آج قائم و دائم ہے تو مزید پڑھیں
سی پی ڈی آئی اور این ڈی ایف نواب شاہ نے پاکستان میں بجٹ کی شفافیت اور عمل درآمد کے احتساب میں موجود خلا کی رپورٹ پیش
پریس ریلیز سی پی ڈی آئی اور این ڈی ایف نواب شاہ نے پاکستان میں بجٹ کی شفافیت اور عمل درآمد کے احتساب میں موجود خلا کی رپورٹ پیش نواب شاہ: سینٹر فار پیس اینڈ ڈوالپمنٹ انیشیٹوز (سی پی ڈی آئی) نے اپنے سٹیزن نیٹ ورک فار بجٹ اکاؤنٹیبلیٹی (سی این بی اے) کے ذریعے مزید پڑھیں

























































