نیولے کے کاٹنے سے ریبیز کا پہلا کیس، 42 سالہ خاتون جاں بحق

نیولے کے کاٹنے سے ریبیز کا پہلا کیس، 42 سالہ خاتون جاں بحق
انچارج ریبیز کلینک کراچی کے مطابق نیولے کے کاٹنے سے ریبیز کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے، 42 سالہ جاں بحق ہوگئی۔

انچارج ریبیز کلینک فلاحی اسپتال کے مطابق جیکب آباد میں خاتون کو دو ہفتے قبل نیولے نے کاٹا تھا۔ بروقت ویکسین نہ لگوانے کے باعث خاتون دم توڑ گئیں۔

انچارج ریبیز کلینک کے مطابق رواں سال ریبیز سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں


Math Captcha
92 − 82 =