جب انسان اور خطرناک زہریلے سانپ ایک ساتھ رہنے پر مجبور ہو جائیں: تھر کے دل میں خوفناک حقیقت
ڈیسی ٹریولر نامی یوٹیوبر ایک ایسے دور دراز گاؤں میں پہنچا جہاں ہر طرف زندگی کو خطرہ لاحق ہے۔ تھر کے گہرے ریگستان میں واقع اس گاؤں میں زہریلے سانپوں کے حملے ایک عام اور مسلسل خطرہ بن چکے ہیں۔
مقامی لوگ ہر وقت خوف کے سائے میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں کیونکہ یہ خطرناک سانپ گھروں، کھیتوں اور راستوں میں داخل ہو جاتے ہیں، جس سے روزمرہ زندگی ایک سخت بقا کی جنگ بن جاتی ہے۔
اس مکمل وی لاگ میں دیکھیے کہ اس خطرناک ماحول میں یوٹیوبر کو کیا کیا تجربات پیش آئے۔

رپورٹ صبیح سالک





































