فلمسٹار افضل خان جان ریمبو ص حبہ افضل کے ساتھ اپنے گھر میں کیما آلو سالان پکا رہے ہیں ……تمام مسالے گھر میں تیار کرنے یقینی بنائیں کہ آلو (ققیمہ) اصلی ذائقہ کے ساتھ تیار رہیں
جان ریمبو ساحبہ افضل کوکنگ اینڈ ریکارڈنگ وی لاگ کے ساتھ …… اپنے ناظرین کے لیے جو ان کا یوٹیوب چینل باقاعدگی سے دیکھتے ہیں ….. شوبز شخصیات اپنے خیالات کا اظہار بھی وی لاگز میں کرتی ہیں….. وہ ریل بھی بناتے ہیں۔


فلمسٹار صا حبہ افضل اپنے کچن میں مزیدار لیکن مسالہ دار….( Aaloo Qeema ) بنا رہی ہیں…

======




































