عمر بلوچ، مولا فقیر کالونی میں فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے شاندار تیاریاں کی گئی ہیں۔ علاقے کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت پورے محلے کو رنگ برنگے جھنڈوں اور مختلف فٹبال ٹیموں کے پوسٹرز سے سجا دیا ہے۔
دوستو، شانی وی لاگر نامی یوٹیوبر کی اس خاص ویڈیو/وی لاگ میں ہم یہاں کا تجربہ کرنے جا رہے ہیں۔ مکمل ویڈیو ضرور دیکھیں

رپورٹ صبیح سالک




































