پشاور میں بڈھ بیر کے علاقے میں لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پشاور میں بڈھ بیر کے علاقے میں لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق مقدمہ متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

جیکب آباد میں 16 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ 35 روز قبل ہوا تھا، مقدمے میں تاخیر مقامی جرگے کے باعث ہوئی۔

پولیس نے واقعے سے متعلق تفتیش شروع کر دی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Math Captcha
− 2 = 4