شوبز گھرانوں کی زبردست….(GATHERING )

شوبز اداکارہ بشریٰ انصاری نے شوبز انڈسٹری کے مختلف اداکاروں کے ساتھ مل کر نیا وی لاگ کیا وہ سب اداکار شکیل کے گھر ….. شکیل کے ساتھ کام کرتے ہوئے پرانے دنوں کو یاد کرنا

================

اداکار شبیر جان اپنی اہلیہ اداکارہ فریدہ جلیل کے ساتھ….. اداکار بہروز سبزواری بھی موجود ……. اداکار شکیل کے بیٹے کے ساتھ تمام سینئر اداکار بھی موجود ہیں جو والد کے ساتھ کام کیا کرتے تھے۔
اس محفل میں پاکستان شوبز کے بڑے نام شامل ہیں اداکارہ روبینہ اشرف موجود تھیں۔ ……. اور کچھ دوسرے بڑے نام بھی

========


اس محفل میں اداکار شکیل کی اہلیہ بھی ان کے ساتھ شامل ہوئیں …… بشریٰ انصاری شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ…. عموماً وی لاگ بناتی ہیں اور اب اس وی لاگ میں انہیں لیجنڈ اداکاروں کی فیملی یاد آگئی

بشریٰ انصاری سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں سے نئی ویڈیوز بنا کر خود کو جوڑتی ہیں،، لائیو سیشنز کی نشریات جب وہ کچھ دلچسپ سرگرمیاں کرتی رہتی ہیں ….. مزید دلچسپ کہانیاں jeeveypakistan.com پڑھ سکتے ہیں۔

=======

اپنا تبصرہ بھیجیں


Math Captcha
23 − 15 =