اور آخر کار خبر آگئی جس کی ہر کوئی تلاش کر رہا تھا؟ تفصیلات یہاں

مشہور ہندوستانی ٹیلی ویژن ڈرامہ سیریل ” taarak mehta ka ooltah chashmah ” ….ڈرامے کی طرح مشہور کردار دیا بھابھی کی واپسی کا امکان
ناظرین اس سوال کا سنجیدگی سے جواب چاہتے ہیں…کیونکہ وہ کئی سالوں سے اداکارہ دیشا واکانی (دیا بھابھی) کو دیکھنے کا انتظار کر رہے ہیں؟

جیسا کہ کچھ ناظرین کو پہلے ہی معلوم تھا کہ دیشا واکانی (دیا بھابی) بیٹی کی پیدائش کی وجہ سے ڈرامے سے الگ ہوگئیں۔ …… لیکن اب تقریباً چار پانچ سال کا عرصہ ہو چکا ہے…. اور ابھی تک ان کی واپسی کی کوئی تصدیق شدہ خبر نہیں؟

( Kiya Daya Bhabhi Ki Wapsi Ho Sakti Ha ? ) Jeeveypakistan.com

ڈرامہ ہفتے میں باقاعدگی سے آن ائیر ہوتا ہے لیکن اس مخصوص سوالیہ نشان کی وجہ سے اس کی مقبولیت اور ناظرین متاثر ہوئے ہیں؟

اپنا تبصرہ بھیجیں


Math Captcha
93 − = 91