سینئر اداکار نبیل ظفر نے ’’بلبلے‘‘ ڈرامہ سینئر اداکار منور ظریف صاحب کو
” Dedicate ” کردیا
اداکار سید نبیل ظفر نے اپنی جدوجہد بتائی، اور وہ پاکستان کی انٹرٹینمنٹ شوبز انڈسٹری میں داخل ہو گئے…. بعد میں نبیل نے کامیڈی سیٹ کامز کے لیے پروڈکشن کمپنی شروع کی

نبیل ظفر نے اپنا نام کیوں تبدیل کیا؟…….کچھ راز کھل گئے؟


شوبز انڈسٹری میں اپنے ابتدائی دنوں میں میں نے اپنا نام تب بدل لیا ……سید نبیل ظفر کا انکشاف
اصل نام ندیم ظفر تھا لیکن جب میں پاکستانی ڈراموں میں شامل ہوا تو وہاں پہلے سے ہی ایک بڑے سپر سٹار “ندیم بیگ صاحب” تھے اس لیے لوگوں نے شوبز انڈسٹری کے لیے اپنا نام بدلنے کا مشورہ دیا….. نبیل ظفر کا انکشاف




































