ہارون شاہد اپنی فلم ورنا کی ناکامی پر پریشان کیوں نہیں؟ اداکار ہارون شاہد کا انکشاف …… میں اس وقت سوچتا تھا کہ اگر “ورنہ” فلم فلاپ ہو گئی تو سب لوگ ماہرہ خان کی فلم کا چرچا کرتے ہیں میرے کردار کا نہیں….. اداکار ہارون شاہد کا انکشاف
ماہرہ خان کے ساتھ پہلی بار کام کرنے کا تجربہ؟……اداکار ہارون شاہد کا انکشاف


فلم اور ڈرامے میں کام کرنے کا مختلف تجربہ…. پیسے کی فکر نہیں اداکاری کیرئیر، موسیقی سے زیادہ دلفریب…..ڈراموں میں مزید منفی کردار کرنا چاہتے ہیں اداکار ہارون شاہد کا انکشاف
میرے خیال میں ایک اداکار کو سیکھنے کا عمل جاری رکھنا چاہیے، یہاں تک کہ دوسرے اداکاروں سے بھی ….. اداکار ہارون شاہد


ہارون شاہد نے فلم میں شاندار اداکاری کی۔ …….. اپنے کردار کو یاد کرتے ہوئے ……اداکارہ ماہرہ خان کے ساتھ وقت گزارا۔
========




































