شوبز کی مشہور جوڑی جویریہ اور سعود چھٹیاں منا رہے ہیں……لیکن کیا ہوا؟

پاکستان کی شوبز جوڑی جویریہ سعود اور اداکار سعود قاسمی ریاست ہائے متحدہ امریکہ چھٹیوں کا مزہ لے رہے ہیں ….. ڈزنی لینڈ کا سفر، ہالی ووڈ پارک، واٹر پارک، سواری، ٹرانسپورٹ، موسم، شہروں کی خوبصورتی

مختلف مقامات، وہ مقامات جہاں وہ گئے تھے، وہ بھی ناظرین کو ان کے ساتھ وی لاگز میں شامل کرتے ۔ ….. سعود قاسمی امریکہ کے سفر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں ….. وی لاگ میں گفتگو کرتے ہوئے

پورا خاندان وہاں لذیذ کھانوں سے لطف اندوز ہو رہا ہے ….. حیرت انگیز جگہوں سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔ ….. شوبز کی مشہور جوڑی جویریہ اور سعود چھٹیاں منا رہے ہیں۔

=======

اپنا تبصرہ بھیجیں


Math Captcha
90 − 87 =