اداکارہ ثانیہ سعید طویل عرصے بعد واپس آگئیں…. ان کے مداح انہیں دوبارہ ڈراموں میں دیکھنے کے لیے پرجوش ہیں۔ ….. جیسا کہ اب ڈرامہ “آپ کی عزت” کی کہانی اور اسکرپٹ ابھی واضح نہیں ہے لیکن ناظرین کی اس پر مختلف آراء ہیں کیونکہ وہ ٹیزر دیکھ کر تصورات بناتے ہیں۔


ہم ٹی وی نیٹ ورک پر نیا شروع ہونے والا ڈرامہ “آپ کی عزت” کی مرکزی کاسٹ میں عروہ حسین، احسن خان، سیف علی خان، ثانیہ سعید ….. ناظرین احسن خان اور عروہ حسین کی جوڑی کو دیکھنے کے لیے سب سے زیادہ پرجوش ہیں۔
( URWA HUSAIN AHSAN KHAN SAIF ALI KHAN پہلی بار ٹیلی ویژن اسکرین پر جوڑی کے طور پر آ رہے ہیں۔ )


دیکھتے ہیں کہ یہ ڈرامہ ناظرین کی توقعات پر کتنا پورا اترتا ہے۔ …… 17 جولائی سے ہر جمعہ ہفتہ ہم ٹیلی ویژن
=====




































