ڈرامے کا سب سے پیارا کردار خطرے میں؟ انکشاف

گزشتہ 18 سال سے مشہور کامیڈی فیملی ڈرامہ نشر ہونے میں کامیاب – TAARAK MEHTA KA OOLTAH CHASHMA -ڈرامے کی 18 سال مکمل ہونے کی تقریب میں ….. منمن دتہ اور دلیپ جوشی جو (بیتا جی اور جیٹھلال) کے نام سے مشہور ہیں درمیان کچھ غیر معمولی لمحات دیکھے گئے

اب ناقدین اور ڈرامہ دیکھنے والوں کی سوچ مضبوط ہے اور سوال ہے کہ کیا جیٹھا جی اور ببیتا جی کے درمیان کوئی لڑائی ہے یا کچھ اور؟ …. خاص تقریب Drama – کامیاب سال مکمل ہو گئے۔ – 18 – …. لیکن ابھی بھی مزید جوش و خروش باقی ہے؟ ڈرامے کو دنیا بھر میں دیکھنے والوں کی بڑی تعداد ہے۔

لوگ ڈرامے میں دیا بھابھی کی واپسی کا انتظار کر رہے ہیں لیکن ابھی تک تصدیق شدہ خبر نہیں؟

ڈرامے کا سب سے پیارا کردار خطرے میں؟ انکشاف ……. jeeveypakistan.com – jeeveypakistannews.com

eng.jeeveypakistan.com

========

اپنا تبصرہ بھیجیں


Math Captcha
41 − 36 =