ہیوسٹن کے معروف تاجر و سماجی رہنما عارف عظیم نے لندن سے آئے ہوئے چئیر مین اورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن سید قمر رضا سابق وفاقی وزیر اورسیز مخدوم طارق محمودالحسن اور مشہور قاری صداقت کے اعزاز میں ایک ظہرانے کا اہتمام کیا

جس میں سابق وفاقی وزراء شمیم صدیقی بابر غوری سمیت ڈاکٹر آصف قدیر ،فہیم آخوند،شکیل خان ،ڈاکٹر ندیم نصرت میڈیا کے شمیم سید ،جمیل صدیقی،ارشد اقبال اور ندیم شیخ نے شرکت کی آخر میں مہمانوں عارف عظیم کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا –

اپنا تبصرہ بھیجیں

Math Captcha
44 − = 35