سٹی کورٹ سے خبر

سٹی کورٹ

حج اور عمرےکے نام پر کروڑوں روپے کا فراڈ

ایف آئی اے نے گرفتار ملزم عبد اللہ کو عدالت میں پیش کردیا

ملزم کو انسانی اسمگلنگ اور فراڈ کے 3 مختلف مقدمات میں پیش کیا گیا

عدالت نے ملزم کو 2 مقدمات 4 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا

عدالت نے ملزم کا ایک مقدمے میں 7 دن کا جسمانی ریمانڈ مظور کرلیا

ملزم کے دیگر ساتھیوں کو گرفتارکرناہے، ملزم کا 14 دن کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے، مسرورخان تفتیشی افسر

ملزم کیخلاف 2011 میں 2 مقدمات درج ہوئے تھے، مسرورخان تفتیشی افسر

ملزم کیخلاف ایک مقدمہ رواں سال درج ہوا ہے، تفتیشی افسر

ملزم منی لانڈرنگ اور دیگر جرائم میں بھی ملوث ہے، ایف آئی اے

ملزم نے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر حج اور عمرے کے نام پر کروڑوں نے روپے لوٹے، ایف اے تفتیشی افسر

ملزمان کے فراڈ سے لوگ حج اور عمرے کی سعادت سے بھی محروم رہے، مسرور خان ایف آئی اے

ملزمان نیٹ ورک کا پتا چلانا ہے، تفتیشی افسر

========

اپنا تبصرہ بھیجیں

Math Captcha
− 6 = 2