پاک آئی ڈی موبائل ایپ کا ورژن 5.6.8 جاری کر دیا گیا ہے۔ نئے ورژن میں نادرا نے حکومتِ بلوچستان کے اشتراک سے بلوچستان رجسٹرڈ گاڑیوں کے ڈیجیٹل کارڈ اور گاڑیوں کی خریدوفروخت کے لئے بائیومیٹرک تصدیق کی سہولت بھی فراہم کر دی ہے۔ شہری اب ان سہولیات سے گھر بیٹھے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
آپ پاک آئی ڈی کے اگلے ورژن میں کون سی نئی سہولت دیکھنا چاہتے ہیں؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور شیئر کریں۔
#PakID #PakIDApp #PakIDUpdate #NADRA #PublicServices #CitizenServices




































