گرین انٹرٹینمنٹ چینل پر نیا شروع ہونے والا ڈرامہ دستور ……. ڈرامہ کی کاسٹ میں حبا عزیز‘ دانیال افضل خان‘ عریج محی الدین‘ فراز فاروقی اور دیگر شامل ہیں۔ ڈرامہ سیریل – دستور گرین انٹرٹینمنٹ کے ٹیزر پر ناظرین کا مثبت ردعمل – ناظرین نئے ڈرامے کے آغاز کے منتظر ہیں


دستور ایک نیا ڈرامہ جلد ہی گرین انٹرٹینمنٹ چینل پر شروع ہو رہا ہے۔ …… نئی شروعات، مختلف کہانی، کیمسٹری، نئے انکشافات سامنے آنے والے ہیں۔ ….. نئے اسکرپٹ نئے آئیڈیا کے ساتھ دستور ڈرامہ جلد شروع ہو رہا ہے۔
مختلف مسائل پر شروع ہونے والے پاکستان کے مختلف ڈرامے جو ناظرین میں بھی سب سے زیادہ مقبول ہیں…. اب ڈرامے کے ذریعے عوام تک پیغام پہنچانے کا سب سے آسان طریقہ


اداکاروں کی جوڑی حبا عزیز – دانیال افضل خان – عریج محی الدین – فراز فاروقی
======






































