لاس اینجلس میں بیٹھ کر بھی کام کی کوئی گارنٹی نہیں…..اداکار فاران طاہر نے راز افشا کر دیا ….. چونکہ میں نے ہالی ووڈ میں بھی کام کیا ہے یہاں پاکستان میں تقریباً 30 سے 40 اقساط پر مشتمل ڈرامہ ہے لیکن ہالی ووڈ میں زیادہ سے زیادہ 15 سے 16 قسطوں کا ڈرامہ یا سیریز طے ہے ….. اداکار فاران طاہر


معروف اداکار،اداکارہ کی تنخواہیں بہت زیادہ ہیں لیکن تمام ڈراموں کی سپورٹنگ کاسٹ کو مالی طور پر سپورٹ کرنا چاہیے تاکہ انہیں معاشی طور پر مضبوط بنایا جا سکے….. اداکار فاران طاہر
فاران طاہر نے تپش اور بس تیرا ساتھ ہو ڈرامہ کرتے ہوئے مختلف چیلنجز کا انکشاف کیا؟

==========






































