پیر کی رات 8:00 بجے آنے والے بڑے موڑ کا انکشاف؟

اداکار رضوان علی جعفری کے بس تیرا ساتھ ہو” ڈرامے کا سب سے بڑا موڑ سامنے آگیا ….. ناظرین کی طرف سے چونکا دینے والا ردعمل کیونکہ وہ کہانی یا ڈرامے میں کچھ مختلف تبدیلیوں کی توقع رکھتے ہیں؟

ڈرامے کی کاسٹ میں فرحان سعید، ثنا جاوید، زویا ناصر، صبا حامد، سلمان شاہد، حارث وحید، رضوان علی جعفری، فاران طاہر، شگفتہ اعجاز، ٹیپو شریف، عالیہ علی، سید محمد احمد، سبرینا نقوی، حماد شیخ کشمیری شامل ہیں۔

ڈرامے کا دلچسپ موڈ ابھی آنا باقی ہے کہانی اور ٹوئسٹ اب بھی جاری ہے۔ …… ثنا جاوید اور فرحان سعید کی جوڑی پر عوام کا مثبت ردعمل ….. فرحان طاہر طویل عرصے بعد پاکستانی ڈراموں میں آئے اور ناظرین انہیں دیکھنا چاہتے ہیں۔

دیکھتے رہیں اور اپ ڈیٹ رہیں

=====

اپنا تبصرہ بھیجیں


Math Captcha
4 + 1 =