احسن خان نے انٹرویو میں ڈرامہ “آپ کی عزت” کا راز کیوں کھول دیا؟

ناظرین ٹیلی ویژن ڈرامہ اسکرین پر عروہ حسین کی اداکاری سے لطف اندوز ہو رہے ہیں جب وہ کچھ سالوں بعد واپس آئی ہیں۔ …… اب اس ڈرامے کے ریویوز سے پتہ چلتا ہے کہ کیسے مداح اب بھی چاہتے ہیں کہ عروہ حسین کام کریں اور ڈراموں میں آئیں۔

احسن خان نے اپنی جاری ڈرامہ سیریل کے بارے میں اشارہ دے دیا۔ …… کہانی آنے والی اقساط میں مزید شدت پیدا کرتی ہے کیا “بینا” مل جائے گی؟ کیا کچھ اور ہو گا؟ ….. دو محبت کرنے والے افراد کی کہانی جو شادی کر کے خوش گوار جوڑے بن گئے لیکن کچھ سالوں کے بعد ان کے درمیان اختلافات بڑھ گئے اور اب شوہر سیاست میں آنا چاہتے ہیں تو اس پریشانی سے کچھ اور مسائل شروع ہو جاتے ہیں۔

احسن خان نے انٹرویو میں ڈرامہ “آپ کی عزت” کا راز کیوں کھول دیا؟ …….. Full Story Links Below

https://jeeveypakistannews.com/ https://eng.jeeveypakistan.com/ https://sports.jeeveypakistan.com/ https://jeeveypakistan.com/

========

اپنا تبصرہ بھیجیں


Math Captcha
+ 20 = 30