نئے شروع ہونے والے ڈرامہ دستور کی ابتدائی قسط کی کہانی پر ناظرین کا زبردست ردعمل ….. جلد ہی کتنے راز کھلنے والے ہیں؟ ….. ناظرین ڈرامے میں آنے والے موڑ اور موڈ کے انتظار میں ….. ڈرامہ کاسٹ بھی دیکھنے کے لیے ایک اہم حصہ ہے کیونکہ اس میں سینئر اداکار حبا عزیز، امبر خان، شاہین خان، فراز فاروقی، دانیال افضل خان، عریج محی الدین شامل ہیں۔


دلچسپ کہانی کے ٹیز سوشل میڈیا پر وائرل …. دیکھنا اور رائے دینا نہ بھولیں۔


https://eng.jeeveypakistan.com/ https://jeeveypakistannews.com/ https://sports.jeeveypakistan.com/ https://jeeveypakistan.com/
=======




































