جارجیا کے بارے میں حقائق آپ کو حیران کر دیتے ہیں؟

جارجیا کے 65 فیصد عوام شہروں میں رہتے ہیں جبکہ 35 فیصد دیہات میں رہتے ہیں۔ …..جارجیا کے لیے ترکی، آرمینیا، روس، آذربائیجان سرحدی ممالک

جارجیا مفت یا آسان ویزا کی سہولت فراہم کرتا ہے سوائے ہندوستان یا پاکستان کے شہریوں کے …. لیکن اگر آپ کے پاس اقامہ ہے تو آپ آسانی سے رسائی حاصل کر سکتے ہیں

مقامی کرنسی جسے جارجیا لاری کہا جاتا ہے…. جارجیا کی فی شخص سالانہ آمدنی گیارہ ہزار پانچ سو ڈالر جو کہ بہت بڑی رقم ہے یہ ظاہر کرتی ہے کہ معیشت کس قدر متوازن ہے۔

جارجیا کے بارے میں حقائق آپ کو حیران کر دیتے ہیں؟

=======

اپنا تبصرہ بھیجیں


Math Captcha
5 + 2 =