پوشیدہ رازوں کے ساتھ خوبصورت ملک؟ – کروشیا – یورپ

جیوے پاکستان دستاویزی فلموں کی دلچسپ کہانی میں آج آپ کو تفصیلات مل رہی ہیں ملک کا سرکاری نام جمہوریہ کروشیا ….. ملک کروشیا میں دوسری سب سے لمبی اور مضبوط دیوار …. یہاں کے زیادہ تر شہریوں کے پاس گھر، گاڑی، اچھی آمدنی اور دولت سب کچھ ہے۔

لوگ یہاں خوش و خرم زندگی گزارتے ہیں… ملک میں اوسط عمر اسی سال کے لگ بھگ ہے۔ …… کروشیا اور عظیم برطانوی کی بنیاد 925 میں رکھی گئی

ایک پتھر کی دیوار کروشیا میں واقع ہے…. چین کی عظیم دیوار کے بعد یہ دیوار بہت مشہور ہے۔ ….. ملک میں شرح خواندگی پوری آبادی کا ستانوے فیصد ہے۔

https://eng.jeeveypakistan.com/ https://jeeveypakistan.com/ https://sports.jeeveypakistan.com/

https://jeeveypakistannews.com/ https://sindhi.jeeveypakistan.com/

========

اپنا تبصرہ بھیجیں


Math Captcha
+ 20 = 26