ڈرامے کی پوری کاسٹ میں دانش تیمور شاہ داؤد کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ انمول بلوچ نعیمہ بٹ عثمان پیرزادہ ہارون شاہد یوسف بشیر قریشی شاہنواز زیدی محمود اسلم ندا ممتاز علی دیان والجی محمد فیضان شیخ رمشا صلاح الدین سید افضل علی فاطمہ گوہر عائشہ گل لائبہ رحمن بٹ اینی زیدی محمد اسد گوجر ……. نشتر ڈرامے کی ابتدائی اقساط میں نیا موڑ

انمول بلوچ دانش تیمور کے خلاف مزاحمت کرے گی یا ہتھیار ڈال دے گی؟

ہر جمعہ اور ہفتہ ڈرامہ نشتر کی نئی قسط ٹیلی کاسٹ ہوتی ہے۔ ……. ناظرین کہانی میں اتار چڑھاؤ دیکھ کر لطف اندوز ہوتے ہیں…. اس طرح کے سرپرائزز نے ڈرامہ کو مزید دلکش بنا دیا …. … انمول بلوچ اور دا نش تیمور کی محبت کی جوڑی خوبصورت اداکارہ انمول نے شاندار کام کیا جیسا کہ ہم نے حالیہ ڈراموں میں دیکھا

=====




































