مصباح الحق نے قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ ……سسٹم میں بہت سی چیزیں غلط ہیں کوئی بھی سننے یا جانچنے میں دلچسپی نہیں رکھتا … پاکستانی ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف یک طرفہ شکست کا سامنا، تمام تر تنقید کے بعد اب کرکٹ بورڈ بڑا سنجیدہ اقدام اٹھائے گا؟

انگلینڈ کے خلاف شرمناک شکست کے بعد قوم پاکستانی ٹیم میں کن تبدیلیوں کی توقع کر سکتی ہے ………. پاکستانی ٹیم کی شکست اور انتظامیہ کے استعفوں کے نتائج؟

کیا پاکستانی کرکٹ کے شائقین کرکٹ ٹیم کا دوبارہ عروج دیکھنے کی توقع کریں ؟




































