زمین کا خوبصورت حصہ – لٹویا – کچھ دلچسپ حقائق ….

ملک لاتویا میں قدرتی سمندر کے خوبصورت مناظر …. براعظم یورپ میں ……. 68 فیصد آبادی شہر میں رہتی ہے جبکہ باقی 32 فیصد دیہات میں رہتی ہے۔

حالیہ برسوں میں یورپ کے اس مخصوص ملک کو بہت زیادہ جنگوں کا سامنا کرنا پڑا اسی وجہ سے آج کل مردوں کی تعداد خواتین کے مقابلے میں کم ہو گئی ہے…. اور اب مقامی خواتین مردوں سے شادی کے لیے تلاش کر رہی ہیں۔

زمین کا خوبصورت حصہ – لٹویا – کچھ دلچسپ حقائق

اس ملک کے خوبصورت مقامات سیاحوں کے لیے اتنی بڑی کشش…. دلچسپ حقائق جو آپ ہماری ویب سائٹ پر مختلف ممالک کے بارے میں پڑھ اور جان سکتے ہیں اسے باقاعدگی سے وزٹ کریں

========

اپنا تبصرہ بھیجیں


Math Captcha
55 − 53 =