کیا مشہور اداکار دانش تیمور واقعی لیجنڈری اداکار وحید مراد کے بیٹے ہیں؟ ……. کیا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خبر یا کہانی پڑھ کر سبھی لوگ صدمے میں آ گئے؟

وحید مراد اپنے دور میں پاکستان اور بھارت، دونوں جگہوں پر بہترین فلمی اداکار تھے۔ …….. وحید کے حقیقی بیٹے عادل مراد بھی اسی پیشے سے وابستہ اداکار ہیں … اداکار دانش تیمور کے ڈراموں کی مقبولیت اور مختلف فلمیں بھی ناظرین کی توجہ حاصل کرتی ہیں۔


اوپر وحید مراد کے حقیقی بیٹے کی تصویر موجود ہے۔ وہ بھی کچھ ڈراموں میں اداکاری کر رہے ہیں لیکن انہیں اپنے والد جیسی کامیابی اور شہرت حاصل نہیں ہو سکی۔
وحید مراد اپنے دور میں پاکستان اور بھارت، دونوں جگہوں پر بہترین فلمی اداکار تھے۔ ….. وحید کے حقیقی بیٹے عادل مراد بھی اسی پیشے سے وابستہ اداکار ہیں۔




































